🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه مسلم، الذكر والدعاء، باب أكثرأهل الجنة الفقراء...، حديث:2739.»© تشریح : اللہ کی عطا کردہ نعمتیں عموماً اپنے...
تخریج:
«أخرجه مسلم، الذكر والدعاء، باب أكثرأهل الجنة الفقراء...، حديث:2739.»
تشریح:
اللہ کی عطا کردہ نعمتیں عموماً اپنے گناہوں کی شامت کی وجہ سے زائل ہو جاتی ہیں‘ اس لیے زوال نعمت سے پناہ دراصل برے اعمال سے پناہ مانگنا ہے۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 1349