الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه مسلم، الذكر والدعاء، باب التعوذ من شرما عمل....، حديث:2720.»© تشریح : ا.س دعا میں بھی دین و...
تخریج:
«أخرجه مسلم، الذكر والدعاء، باب التعوذ من شرما عمل....، حديث:2720.» تشریح:
ا.س دعا میں بھی دین و دنیا اور آخرت کی بھلائی کے لیے درخواست کی جا رہی ہے کہ ایک مومن صادق یہی سمجھتا ہے کہ اس دنیا کی بھلائی بھی خالق کائنات کے اختیار میں ہے اور آخرت کی بھلائی کا بھی وہی تنہا مالک ہے۔
2.اس سے کوئی یہ نتیجہ اخذ نہ کر لے کہ موت مانگنا درست ہے بلکہ اس حدیث میں تو موت کے بعد پیش آنے والے حالات سے سلامتی اور امن کی درخواست ہے۔
دنیا کی تکلیفیں اور مصائب تو موت کے ساتھ ہی اختتام پذیر ہو جاتے ہیں‘ اور آخرت کے مصائب شروع ہو جاتے ہیں‘ اس لیے ان مصائب سے سلامتی اور امن حاصل کرنے کی یہ دعا ہے۔
«أخرجه مسلم، الذكر والدعاء، باب التعوذ من شرما عمل....، حديث:2720.»
ا.س دعا میں بھی دین و دنیا اور آخرت کی بھلائی کے لیے درخواست کی جا رہی ہے کہ ایک مومن صادق یہی سمجھتا ہے کہ اس دنیا کی بھلائی بھی خالق کائنات کے اختیار میں ہے اور آخرت کی بھلائی کا بھی وہی تنہا مالک ہے۔
2.اس سے کوئی یہ نتیجہ اخذ نہ کر لے کہ موت مانگنا درست ہے بلکہ اس حدیث میں تو موت کے بعد پیش آنے والے حالات سے سلامتی اور امن کی درخواست ہے۔
دنیا کی تکلیفیں اور مصائب تو موت کے ساتھ ہی اختتام پذیر ہو جاتے ہیں‘ اور آخرت کے مصائب شروع ہو جاتے ہیں‘ اس لیے ان مصائب سے سلامتی اور امن حاصل کرنے کی یہ دعا ہے۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 1355