الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: مسنون کفن تین کپڑے ہی ہیں۔ آج کل عمل بھی اسی پر ہے، البتہ اگر نیچے زائد چادر...
اردو حاشہ:
مسنون کفن تین کپڑے ہی ہیں۔ آج کل عمل بھی اسی پر ہے، البتہ اگر نیچے زائد چادر بچھا لی جائے تو اس حدیث کی رو سے جائز ہے۔ مزید تفصیل کے لیے دیکھیے: (ذخیرة العقبیٰ شرح سنن النسائي: 364/19- 369)

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2014