الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد و مسائل : پگڑی اور عمامہ پر مسح کی صحیح روایات بکثرت مروی ہیں جن سے معلوم ہوتا...
فوائد و مسائل:
پگڑی اور عمامہ پر مسح کی صحیح روایات بکثرت مروی ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم صرف سر پر یا صرف پگڑی پر یا سر اور پگڑی دونوں پر مسح کیا کرتے تھے۔ [عون المعبود]

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 150