الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: یہ دفنانے سے چھ ماہ بعد کی بات ہے، اور ان کی میت بالکل اسی طرح تھی جس...
اردو حاشہ:
یہ دفنانے سے چھ ماہ بعد کی بات ہے، اور ان کی میت بالکل اسی طرح تھی جس طرح رکھی گئی تھی۔ رضی اللہ عنہ و أرضاہ۔ ثابت ہوا کہ اشد ضرورت ہو تو قبر کشائی کی جا سکتی ہے ورنہ اس سے بچنا بہتر ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2023