الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”غلط بات“ مثلاً: شرکیہ بات، نوحہ، رونا دھونا وغیرہ۔ عورتیں اتنا ضبط نہیں رکھتیں، لہٰذا وہ کبھی کبھار...
اردو حاشہ:
”غلط بات“ مثلاً: شرکیہ بات، نوحہ، رونا دھونا وغیرہ۔ عورتیں اتنا ضبط نہیں رکھتیں، لہٰذا وہ کبھی کبھار ہی جا سکتی ہیں، تاہم جن عورتوں سے یہ خطرہ نہ ہو، ان کے لیے قبرستان جانے کی اجازت ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2035