الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: معلوم ہوا کسی کی وفات کی اطلاع ملنے پر (إنّا للهِ وإنّا إليه راجِعونَ) پڑھنے کے ساتھ اس...
اردو حاشہ:
معلوم ہوا کسی کی وفات کی اطلاع ملنے پر (إنّا للهِ وإنّا إليه راجِعونَ) پڑھنے کے ساتھ اس کے لیے بخشش کی دعا بھی کرنی چاہیے تاکہ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی معاف فرمائے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2043