الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) ”جس طرح لوگ کہتے تھے“ گویا اس کا اپنا ایمان نہیں تھا۔ ایمان کا اثر ہی باقی...
اردو حاشہ:
(1) ”جس طرح لوگ کہتے تھے“ گویا اس کا اپنا ایمان نہیں تھا۔ ایمان کا اثر ہی باقی رہتا ہے۔ زبانی باتیں تو ہوا میں اڑ جاتی ہیں، لہٰذا اس کی سمجھ میں کچھ نہ آئے گا۔
(2) ”انسان و جن کے علاوہ“ ورنہ اس کی زندگی برباد ہو جائے اور معاش بگڑ جائے۔ دوسری مخلوقات کا عذاب قبر کو سننا کوئی بعید بات نہیں۔ اللہ تعالیٰ نے بہت سے حیوانات کو بعض صلاحیتیں انسان سے بڑھ کر دی ہیں، جیسے کتے وغیرہ کی سونگھنے کی قوت انسان سے بہت بڑھ کر ہے۔ ﴿ذَلِكَ تَقْدِيرُ الْعَزِيزِ الْعَلِيمِ﴾ (یس: 38:36)
(3) دینی مسائل میں تقلید مذموم چیز ہے، ہر مکلف پر اتباع ضروری ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2053