الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”اس کے بعد“ اشارہ ہے یہودی عورت کی بات کی طرف جس نے عذاب قبر کی بات کی...
اردو حاشہ:
”اس کے بعد“ اشارہ ہے یہودی عورت کی بات کی طرف جس نے عذاب قبر کی بات کی تھی۔ اس کی تفصیل آگے حدیث نمبر 2066 میں آ رہی ہے۔
”اس کے بعد“ اشارہ ہے یہودی عورت کی بات کی طرف جس نے عذاب قبر کی بات کی تھی۔ اس کی تفصیل آگے حدیث نمبر 2066 میں آ رہی ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2063