الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”دجال“ کو ”مسیح“ اس لیے کہا گیا کہ اسے یہودی اپنا مسیح قرار دیتے ہیں، نجات دہندہ سمجھتے...
اردو حاشہ:
”دجال“ کو ”مسیح“ اس لیے کہا گیا کہ اسے یہودی اپنا مسیح قرار دیتے ہیں، نجات دہندہ سمجھتے ہیں اور اس کے انتظار میں ہیں، حالانکہ اصلی مسیح تو عیسیٰ علیہ السلام ہیں جو کب کے آچکے اور قیامت کے قریب ان کا دوبارہ آسمان سے نزول ہوگا۔ گویا طنزاً دجال کو مسیح کہا گیا ہے۔ ایک وجہ دجال کا ممسوح العین ہونا بھی ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2065