🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ابن عمر رضی اللہ عنہا کی اس حدیث کی باب سے مناسبت واضح نہیں کیونکہ اس میں چھڑیوں...
اردو حاشہ:
ابن عمر رضی اللہ عنہا کی اس حدیث کی باب سے مناسبت واضح نہیں کیونکہ اس میں چھڑیوں کے قبر پر رکھنے کا ذکر نہیں۔ ممکن ہے نساخ سے ترجمۃ الباب ساقط ہوگیا ہو۔ امام بخاری رحمہ اللہ نے صحیح بخاری میں اس حدیث پر یہ باب باندھا ہے: [باب: المیت یعرض علیه مقعدہ بالغداة والعشي]  ”میت پر اس کا (ابدی) ٹھکانا صبح شام پیش کیا جاتا ہے۔“
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2072