الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) ”آدم کا بیٹا“ کہنے کا مقصد، انسان کو اس کی اصلیت یاد دلانا ہے کہ اسے شرم...
اردو حاشہ:
(1) ”آدم کا بیٹا“ کہنے کا مقصد، انسان کو اس کی اصلیت یاد دلانا ہے کہ اسے شرم آنی چاہیے، وہ مٹی سے بن کر اللہ تعالیٰ کی قدرت سے انکار کرتا ہے یا اللہ تعالیٰ کو اپنے جیسا سمجھتا ہے۔
(2) ”میری تکذیب“ یعنی میری قدرت کی تکذیب، نیز جب قدرت کی تکذیب کر دی تو گویا ذات ہی کی تکذیب کر دی۔
(3) ”گالی“ جو چیز کسی کے لائق نہ ہو، اس کی طرف نسبت کرنا گالی ہی ہے، جیسے کسی غیرشادی شدہ کی طرف اولاد کی نسبت کی جائے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2080