🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: یعنی جس حالت میں اس دنیا میں آئے تھے، اسی حالت میں لوٹا کر آخرت میں لے جایا...
اردو حاشہ:
یعنی جس حالت میں اس دنیا میں آئے تھے، اسی حالت میں لوٹا کر آخرت میں لے جایا جائے گا۔ عمل کے علاوہ وہ دنیا کی کوئی چیز ساتھ نہ ہوگی۔ اور عمل بھی روحانی اثرات کی صورت میں۔ اللہ تعالیٰ سے ملنے کا مطلب اس کے حضور حاضری ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2083