الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) روزے شعبان 2 ہجری کو فرض ہوئے۔ روزؤں کی فرضیت قرآن وسنت اور اجماع امت سے ثابت...
اردو حاشہ:
(1) روزے شعبان 2 ہجری کو فرض ہوئے۔ روزؤں کی فرضیت قرآن وسنت اور اجماع امت سے ثابت ہے۔
(2) ”نہ کمی کروں گا“ یعنی ظاہر گنتی وغیرہ کے لحاظ سے، ورنہ ادائیگی میں نقص نہ ہونے کا دعویٰ نہیں کیا جا سکتا۔
(3) ”اگر یہ اپنی بات پر پکا رہا“ یعنی وہ فرائض میں کمی نہ کرے گا۔ (نہ یہ کہ ان سے زیادتی نہ کرے گا کیونکہ نوافل کی ادائیگی تو مطلوب ہے اور بیان میں مذکور بھی ہے۔ اور یہی مشکل چیز ہے۔) یا مطلب یہ ہے کہ وہ فرائض میں اپنی طرف سے اضافہ نہ کرے گا۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2092