🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: یہ دونوں روایات سابقہ حدیث: 2094 ہی کا بیان ہیں۔ ان کو ذکر کرنے سے مصنف رحمہ اللہ...
اردو حاشہ:
یہ دونوں روایات سابقہ حدیث: 2094 ہی کا بیان ہیں۔ ان کو ذکر کرنے سے مصنف رحمہ اللہ کا مقصد راویوں کا اختلاف بیان کرنا ہے جو سند دیکھنے سے معلوم ہو سکتا ہے، مثلاً: تیسری حدیث بجائے، حضرت انس رضی اللہ عنہ کے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ہے، وغیرہ۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2096