الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد و مسائل : ➊ مقیم اپنے موزوں پر ایک دن رات اور مسافر تین دن تین رات تک...
فوائد و مسائل:
➊ مقیم اپنے موزوں پر ایک دن رات اور مسافر تین دن تین رات تک مسح کر سکتا ہے جیسا کہ سنن ابی داود حدیث [157] میں ہے۔
➋ مسح کی ابتداء «حدث» کے بعد پہلے مسح سے شمار کی جائے گی۔
➌ ابی بن عمارہ رضی اللہ عنہ والی روایت جس میں تین دن سے زیادہ کا ذکر ہے، ضعیف ہے۔ امام احمد بن حنبل اور امام بخاری رحمہ اللہ رحمها اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [عون المعبود]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے بھی اس کی تضعیف کی ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 158