🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: اس روایت میں تابعی حضرت محمد بن سعد کہہ رہے ہیں: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ… الخ، صحابی کا واسطہ...
اردو حاشہ:
اس روایت میں تابعی حضرت محمد بن سعد کہہ رہے ہیں: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ… الخ، صحابی کا واسطہ نہیں، لہٰذا یہ روایت مرسل ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2139