الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”تمہیں عطا فرمائی ہے۔“ یعنی خاص تمہارے لیے رعایت ہے، ورنہ یہودی اور عیسائی اس نعمت سے محروم...
اردو حاشہ:
”تمہیں عطا فرمائی ہے۔“ یعنی خاص تمہارے لیے رعایت ہے، ورنہ یہودی اور عیسائی اس نعمت سے محروم ہیں، لہٰذا اسے امتیاز سمجھ کر اختیار کرو، امتیازات چھوڑے نہیں جاتے، اس لیے اسے نہ چھوڑو۔ سحری کھائی جائے تاکہ یہودیوں اور عیسائیوں کے روزے سے مشابہت نہ ہو۔ مجبوراً سحری چھوٹ جائے تو کوئی حرج نہیں۔ مثلاً بیدار نہ ہو سکے۔ (مزید تفصیل کے لیے دیکھئے، حدیث: 2146)

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2164