🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”قضا نہیں دے سکتی تھی۔“ اس خطرے کی بنا پر کہ ایسا نہ ہو رسول اللہﷺ کو ہماری...
اردو حاشہ:
”قضا نہیں دے سکتی تھی۔“ اس خطرے کی بنا پر کہ ایسا نہ ہو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہماری ضرورت محسوس ہو اور ہم روزے سے ہوں کیونکہ آپ ہر روز عصر کے بعد یا کسی اور وقت میں سب ازواج مطہراتؓ کے گھروں میں جاتے تھے۔ باری کا تعلق تو صرف رات کی حد تک تھا دن کو آپ کسی گھر میں بھی جا سکتے تھے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2180