الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”مدینہ منورہ تشریف آوری کے بعد“ کیونکہ حضرت عائشہؓ کو اس کے بعد کے بارے میں ہی علم...
اردو حاشہ:
”مدینہ منورہ تشریف آوری کے بعد“ کیونکہ حضرت عائشہؓ کو اس کے بعد کے بارے میں ہی علم ہے، ورنہ یہ مطلب نہیں کہ مدینہ منورہ آنے سے پہلے آپ مسلسل روزے رکھتے تھے بلکہ پہلے بھی آپ کی عادت مبارک یہی تھی۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2185