الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد و مسائل: وضو کے بعد شرم گاہ والی جگہ پر چھینٹے مار لینا مسنون و مستحب ہے۔ سنت...
فوائد و مسائل:
وضو کے بعد شرم گاہ والی جگہ پر چھینٹے مار لینا مسنون و مستحب ہے۔ سنت پر ثواب کے علاوہ یہ فائدہ بھی ہے کہ مثانہ کی کمزوری کے باعث بعض اوقات قطرات آ جانے کا اندیشہ ہوتا ہے اس سے وسواس کا دفعیہ (خاتمہ) ہو جاتا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 168