🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ایک اور روایت میں سوموار اور جمعرات کے روزے کی وجہ نبیﷺ نے یہ بیان فرمائی ہے کہ...
اردو حاشہ:
ایک اور روایت میں سوموار اور جمعرات کے روزے کی وجہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بیان فرمائی ہے کہ ان دو دنوں میں بندوں کے اعمال اللہ تعالیٰ کے سامنے پیش ہوتے ہیں اور میں چاہتا ہوں کہ میرے اعمال پیش ہوں تو میں روزے سے ہوں۔ دیکھئے (جامع الترمذي، الصوم، حدیث: 747)
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2188