الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد و مسائل: ➊ یہ روایت ضعیف ہے، اس لیے وضو کے بعد دعا پڑھتے ہوئے آسمان کی طرف...
فوائد و مسائل:
➊ یہ روایت ضعیف ہے، اس لیے وضو کے بعد دعا پڑھتے ہوئے آسمان کی طرف نظر اٹھانا یا انگلی اٹھانا صحیح نہیں ہے۔
➋ اور جنت کے آٹھ دروازے ہیں جبکہ دوزخ کے سات ہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 170