الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ایک دوسری روایت میں غیبت کا لفظ ہے، یعنی غیبت اور اس قسم کے دوسرے گناہ روزے کو...
اردو حاشہ:
ایک دوسری روایت میں غیبت کا لفظ ہے، یعنی غیبت اور اس قسم کے دوسرے گناہ روزے کو اتنا زخمی کر دیتے ہیں کہ وہ آگ سے بچاؤ کے کام نہ آسکے گا، جیسے ڈھال میں سوراخ ہوں تو وہ جنگ میں کام نہیں آتی۔ گویا روزہ جہنم کی آگ سے تبھی ڈھال بنے گا جب روزے دار نے اپنے روزے کے درمیان گناہوں سے اجتناب کیا ہو، ورنہ وہ ضائع ہو سکتا ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2235