الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”کچل دے گا“ وافر اور اچھا کھانا پینا شہوت میں اضافہ کرتا ہے۔ روزہ نام ہے بھوک وپیاس...
اردو حاشہ:
”کچل دے گا“ وافر اور اچھا کھانا پینا شہوت میں اضافہ کرتا ہے۔ روزہ نام ہے بھوک وپیاس کا۔ خوراک کی کمی شہوت کو توڑتی ہے، اس لیے غیر شادی شدہ نوجوانوں کے لیے روزہ مفید ہے۔ ویسے بھی روزہ گناہ سے بچاتا ہے۔ گویا روزے دار شخص خصی انسان کی طرح پر سکون رہتا ہے۔ گناہ سے بچنا مطلوب ہے۔ اور بعض صحابہ رضی اللہ عنہم نے اس (گناہ) سے بچنے کے لیے خصی بننے کی اجازت بھی طلب کی تھی، لہٰذا صحیح اور فطری طریق کی رہنمائی کی گئی، یعنی اسلام نے انسانوں کو خصی کرنے سے منع فرمایا مگر ساتھ متبادل بھی مہیا فرمایا۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2241