🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) یہ انس بن مالک قشیری ہیں۔ مشہور انس بن مالک خادم رسول اور ہیں… رضي اللہ عنه...
اردو حاشہ:
(1) یہ انس بن مالک قشیری ہیں۔ مشہور انس بن مالک خادم رسول اور ہیں… رضي اللہ عنه …
(2) ”پکڑ لیے گئے تھے۔“ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لشکر نے یہ اونٹ پکڑے تھے۔ ان کا خیال تھا کہ یہ کفار کے ہیں‘ حالانکہ یہ اونٹ صحابی رسول حضرت انس بن مالک قشیری رضی اللہ عنہ کے تھے۔ تو حضرت انس رضی اللہ عنہ اپنے اونٹوں کے مطالبے کے لیے خدمت نبوی میں حاضر ہوئے تھے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2278