الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: یہ روایت تفصیل سے پیچھے گزر چکی ہے۔ (دیکھئے، روایت: 2265) جس میں روزے کے افطار کی وجہ...
اردو حاشہ:
یہ روایت تفصیل سے پیچھے گزر چکی ہے۔ (دیکھئے، روایت: 2265) جس میں روزے کے افطار کی وجہ مشقت بیان کی گئی ہے۔ اس باب میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ اس کے بعد مکہ مکرمہ تشریف لانے تک روزہ نہیں رکھا۔ اس کی وجہ مشقت کے علاوہ یہ بھی تھی کہ مکہ مکرمہ میں جنگ کا امکان تھا، لہٰذا آپ نے مناسب سمجھا کہ لوگ کچھ جسمانی قوت حاصل کر لیں، اس لیے حکماً روزے رکھنے سے روک دیا۔ گویا مخصوص حالت میں سفر کے دوران میں روزہ رکھنے سے روکا جا سکتا ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2291