🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد و مسائل: ➊ معلوم ہوا کہ وضو میں تسلسل لازم ہے۔ ➋ اگر کوئی شخص تسلسل قائم نہ...
فوائد و مسائل:
➊ معلوم ہوا کہ وضو میں تسلسل لازم ہے۔
➋ اگر کوئی شخص تسلسل قائم نہ رکھے اور کچھ اعضا دھو کر اٹھ جائے حتی کہ پہلے والے اعضا خشک ہو جائیں تو اسے وضو دوبارہ کرنا چائیے۔
➌ معمولی جگہ بھی خشک رہ جائے تو وضو نہیں ہوتا اور پھر نماز بھی نہ ہو گی۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 175