🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: انقطاع سے مراد یہ ہے کہ امام مالک رحمہ اللہ نے یہ روایت زہری عن عائشہ وحفصہ رضی...
اردو حاشہ:
انقطاع سے مراد یہ ہے کہ امام مالک رحمہ اللہ  نے یہ روایت زہری عن عائشہ وحفصہ رضی اللہ عنہما نے بیان کی ہے۔ ظاہر ہے کہ امام زہری کا حضرت عائشہ سے سماع ہے نہ حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا سے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2342