🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”میں وہ تین روزے ہی قبول کر لیتا۔“ یہ سوچ انھیں بڑھاپے میں آئی جب اس قدر سخت...
اردو حاشہ:
”میں وہ تین روزے ہی قبول کر لیتا۔“ یہ سوچ انھیں بڑھاپے میں آئی جب اس قدر سخت عبادت کو برداشت کرنا مشکل ہوگیا، مگر وہ جاری شدہ نیکی کو ختم کرنے یا کم کرنے کو بھی مناسب نہ سمجھتے تھے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2394