الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”بھاگتے نہ تھے۔“ یہ دو اضافی صفات بیان فرمائیں جن کے ساتھ حضرت داؤد علیہ السلام متصف تھے۔...
اردو حاشہ:
”بھاگتے نہ تھے۔“ یہ دو اضافی صفات بیان فرمائیں جن کے ساتھ حضرت داؤد علیہ السلام متصف تھے۔ باوجود اس قدر روزے دار ہونے کے بہت زیادہ قوت کے مالک تھے۔ ﴿وَاذْكُرْ عَبْدَنَا دَاوُدَ ذَا الأيْدِ﴾ (ص 38: 17)

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2395