الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد و مسائل : شاید وہ کپڑا یا دری ہی اس قسم کی ہو گی کہ اس سے ہاتھ...
فوائد و مسائل:
شاید وہ کپڑا یا دری ہی اس قسم کی ہو گی کہ اس سے ہاتھ صاف کیا جا سکتا تھا۔ نیز یہ بھی معلوم ہوا کہ گوشت وغیرہ کھانے کے بعد کلی کرنا اور پانی سے ہاتھ دھونا بھی ضروری نہیں، بلکہ صرف کپڑے اور تولیے سے صاف کر لینا بھی درست ہے۔ اسی طرح ٹشوپیپر سے ہاتھ صاف کر لینا بھی کافی ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 189