الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: شیخ البانی رحمہ اللہ کی تحقیق کے مطابق حدیث میں ”دقیق“ ”آٹے“ کا ذکر درست نہیں۔ متقدمین اکثر...
اردو حاشہ:
شیخ البانی رحمہ اللہ کی تحقیق کے مطابق حدیث میں ”دقیق“ ”آٹے“ کا ذکر درست نہیں۔ متقدمین اکثر محدثین نے بھی اسے غیر محفوظ قرار دیا ہے۔ دیکھیے (ذخیرۃ العقبٰی، شرح سنن النسائي: 22/ 302۔303) باقی ساری حدیث حسن صحیح ہے۔ مزید دیکھیے: (إرواء الغلیل: 3/ 338) لیکن چونکہ یہ ہماری عام خوراک ہے، نیز حدیث میں گندم کا صریح ذکر بھی آیا ہے، اس لیے اس کا صدقہ فطر میں دینا جائز ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2516