الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: یہ رائے صرف سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ ہی کی نہ تھی بلکہ کچھ دیگر صحابہ کرامؓ بھی...
اردو حاشہ:
یہ رائے صرف سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ ہی کی نہ تھی بلکہ کچھ دیگر صحابہ کرامؓ بھی اس رائے کے حامل تھے۔ دیکھئے حدیث: 2514 کے فوائد ومسائل۔
یہ رائے صرف سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ ہی کی نہ تھی بلکہ کچھ دیگر صحابہ کرامؓ بھی اس رائے کے حامل تھے۔ دیکھئے حدیث: 2514 کے فوائد ومسائل۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2519