الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد و مسائل : اس قسم کے ماکولات و مشروبات سے جن میں چکنائی ہو، کلی کر لینا اولیٰ...
فوائد و مسائل:
اس قسم کے ماکولات و مشروبات سے جن میں چکنائی ہو، کلی کر لینا اولیٰ و افضل ہے تاکہ نماز کے دوران میں منہ خوب صاف رہے۔ آنے والی حدیث میں اس کی رخصت کا بیان ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 196