الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) ”نہ کلام فرمائے گا۔“ البتہ ڈانٹ ڈپٹ ہوگی لیکن عرفاً اسے کلام کرنا نہیں کہتے۔ یہ تو...
اردو حاشہ:
(1) ”نہ کلام فرمائے گا۔“ البتہ ڈانٹ ڈپٹ ہوگی لیکن عرفاً اسے کلام کرنا نہیں کہتے۔ یہ تو دشمنوں میں بھی ہوتا ہے۔
(2) ”نہ پاک فرمائے گا۔“ سزا یہی ہے مگر اللہ تعالیٰ معاف فرما دے تو کیا اعتراض؟ سزا کے بعد تو ہر مومن کو معافی ہو ہی جائے گی۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2564