الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) ”ناگہانی آفت“ مثلاً: سیلاب، آگ، فصلوں کی بیماری اور طوفان وغیرہ۔ (2) ”گواہی دیں“ یہ تب ہے...
اردو حاشہ:
(1) ”ناگہانی آفت“ مثلاً: سیلاب، آگ، فصلوں کی بیماری اور طوفان وغیرہ۔
(2) ”گواہی دیں“ یہ تب ہے جب وہ کمائی کے قابل ہو اور اس کے باوجود فاقہ زدہ ہو۔ ورنہ اگر وہ کمائی کے قابل ہی نہیں، مثلاً: دائمی مریض وغیرہ تو پھر گواہی کی کیا ضرورت ہے؟ الا یہ کہ وہ لوگ اسے جانتے ہی نہ ہوں، تو پھر گواہ کی ضرورت پڑے گی۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2581