الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) ”بھیجا“ کوئی چیز مانگنے کے لیے جیسا کہ حدیث کے آخر سے معلوم ہوتا ہے۔ (2) ”مستغنی...
اردو حاشہ:
(1) ”بھیجا“ کوئی چیز مانگنے کے لیے جیسا کہ حدیث کے آخر سے معلوم ہوتا ہے۔
(2) ”مستغنی ظاہر کرے۔“ یعنی باوجود فقیر ہونے کے اپنے فقر کا اظہار نہ کرے۔
(3) ”کفایت کا طالب ہو۔“ یعنی وہ حریص نہیں بلکہ ضرورت کے مطابق طلب کرتا ہے۔ یا اللہ تعالیٰ سے کفایت کی دعا کرے۔
(4) یاقوتہ ان کی اونٹنی کا نام تھا۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2596