الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) ”جس کو آپ کی مرضی ہو۔“ یعنی آپ استحقاق کی بنا پر نہیں، اپنی ذاتی پسند کی...
اردو حاشہ:
(1) ”جس کو آپ کی مرضی ہو۔“ یعنی آپ استحقاق کی بنا پر نہیں، اپنی ذاتی پسند کی بنا پر دیتے ہیں۔ ممکن ہے وہ شخص منافق ہو یا شاید جذبات کی رو میں بہہ کر کہہ بیٹھا ہو۔
(2) ”بقیع الغرقد“ مدینہ منورہ سے متصل وسیع خالی میدان ہے جہاں قبرستان بھی ہے۔ بیرونی قافلے وہاں اترتے تھے۔ اس حدیث کے راوی اسدی بھی باہر ہی سے آئے تھے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2597