الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد و مسائل : ➊ سنن ابوداود حدیث [208] اور [209] ضعیف ہیں۔ اس لیے خصیتین کا دھونا ضروری...
فوائد و مسائل:
➊ سنن ابوداود حدیث [208] اور [209] ضعیف ہیں۔ اس لیے خصیتین کا دھونا ضروری نہیں۔ صرف ذکر کا دھو لینا کافی ہے۔ تاہم بشرط صحت (جیسا کہ شیخ البانی رحمہ اللہ کے نزدیک صحیح ہیں) ذکر کے ساتھ خصیتین کا بھی دھونا ضروری ہو گا۔
➋ منی جب زور سے اور اچھل کے نکلے تو غسل واجب ہو جاتا ہے۔ مگر مذی، ودی اور جریان منی سے صرف وضو لازم آتا ہے۔
➌ وضو کا اطلاق دو معانی پر ہوتا ہے۔ ایک صرف لغوی اعتبار سے یعنی منہ ہاتھ دھو لینا۔ دوسرا اصطلاحی وضو یعنی جو وضو، نماز کے لیے کیا جاتا ہے، مذکورہ بالا حدیث میں اسی اصطلاحی وضو کا ذکر ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 209