الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) معلوم ہوا اگر جانور طاقتور ہو تو ایک سے زیادہ آدمی اس پر سوار ہو سکتے ہیں...
اردو حاشہ:
(1) معلوم ہوا اگر جانور طاقتور ہو تو ایک سے زیادہ آدمی اس پر سوار ہو سکتے ہیں لیکن کمزور جانور پر ضرورت سے زیادہ بوجھ ڈالنا ظلم ہے۔
(2) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تواضع اور شفقت اور فضل بن عباس رضی اللہ عنہ کی فضیلت ومنقبت معلوم ہوئی۔
(3) اجنبی عورت کی طرف دیکھنا منع ہے۔
(4) ہر مسلمان پر بالعموم اور عالم وامام پر بالخصوص لازم ہے کہ وہ برائی دیکھ کر ہر ممکن اسے ختم کرنے کی کوشس کرے۔ مزید دیکھیے، روایت: 2636۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2642