الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: بیداء کے لفظی معنیٰ تو بے آب و گیاہ میدان ہیں مگر یہاں ایک مخصوص مقام مراد ہے...
اردو حاشہ:
بیداء کے لفظی معنیٰ تو بے آب و گیاہ میدان ہیں مگر یہاں ایک مخصوص مقام مراد ہے جو ذوالحلیفہ کی وادی سے نکلتے ہی آ جاتا ہے۔ یہ اونچی جگہ ہے، اسی لیے اسے بعض روایات میں ٹیلہ اور بعض میں پہاڑ کہا گیا ہے۔ علاوہ ازیں یہ روایت بھی ضعیف ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2663