الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد و مسائل : ➊ ایام مخصوصہ میں جوان میاں بیوی کو ازحد احتیاط چاہئیے، عین ممکن ہےکہ ایسی...
فوائد و مسائل:
➊ ایام مخصوصہ میں جوان میاں بیوی کو ازحد احتیاط چاہئیے، عین ممکن ہےکہ ایسی حد تک پہنچ جائیں کہ واپس آنا مشکل ہو جائے۔ تاہم (جماع کے بغیر) مباشرت جائز ہے، کیونکہ مذکورہ حدیث ضعیف ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 213