الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”جمرۂ عقبہ کو رمی کرنے کے بعد۔“ بلکہ قربانی اور حجامت وغیرہ کے بعد، یعنی طواف زیارت سے...
اردو حاشہ:
”جمرۂ عقبہ کو رمی کرنے کے بعد۔“ بلکہ قربانی اور حجامت وغیرہ کے بعد، یعنی طواف زیارت سے پہلے خوشبو لگائی جیسا کہ روایت میں ہے۔ یہ چیزیں چونکہ عقلاً مفہوم ہیں، لہٰذا ان کا ذکر نہیں فرمایا۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2688