🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) ”قربانی والے دن۔“ سے مراد ذوالحجہ کی دس تاریخ ہے۔ (2) معلوم ہوا کہ رسول اللہ صلی...
اردو حاشہ:
(1) ”قربانی والے دن۔“ سے مراد ذوالحجہ کی دس تاریخ ہے۔
(2) معلوم ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو لگائی جانے والی خوشبو انتہائی اچھی تھی جس کی مہک عرصہ دراز تک باقی رہتی تھی۔ کستوری بہترین خوشبو ہے۔
(3) کستوری پاک ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2693