الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد و مسائل : ➊ اس صورت میں خواہ انزال ہو یا نہ، غسل واجب ہو گا۔ ➋ فقہاء...
فوائد و مسائل:
➊ اس صورت میں خواہ انزال ہو یا نہ، غسل واجب ہو گا۔
➋ فقہاء و محدثین «اتصال ختان» کا معنی یہ مراد لیتے ہیں کہ حشفہ غائب ہو جائے۔ [ابن ماجه، باب ماجاء فى وجوب الغسل اذاالتقى الختانان، حديث: 611وجامع الترمذى، حديث: 108]

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 216