🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: رسول اللہﷺ کو خوشبو تو حضرت عائشہؓ ہی لگاتی تھیں مگر حدیث نمبر 2701 میں مجازاً نسبت آپ...
اردو حاشہ:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خوشبو تو حضرت عائشہؓ ہی لگاتی تھیں مگر حدیث نمبر 2701 میں مجازاً نسبت آپ کی طرف کر دی ہے۔ یہ بھی بلاغت کلام کا ایک انداز ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2702