الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: چونکہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کو اس حدیث کا علم نہیں تھا، اس لیے وہ اس...
اردو حاشہ:
چونکہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کو اس حدیث کا علم نہیں تھا، اس لیے وہ اس کے قائل نہیں تھے۔ بسا اوقات جلیل القدر صحابہ کسی مسئلے سے ناواقف ہوتے ہیں، مثلاً: حضرت عبداللہ بن مسعود، حضرت عمر، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہم ان کے علاوہ بھی بعض صحابہ سے ایسی مثالیں ملتی ہیں، لہٰذا یہ کوئی تعجب کی بات نہیں۔ ﴿وَفَوْقَ کُلِّ ذِیْ عِلْمٍ عَلِیْمٌ﴾ (یوسف12: 76)

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2706