الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: اکثر صحابہ نے رسول اللہﷺ کے حکم سے تمتع کیا تھا۔ خود آپ نے قران فرمایا تھا، لہٰذا...
اردو حاشہ:
اکثر صحابہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے تمتع کیا تھا۔ خود آپ نے قران فرمایا تھا، لہٰذا دونوں جائز ہیں۔ البتہ اس بات میں اختلاف ہے کہ ان میں سے افضل کون سا طریقہ ہے۔ (تفصیل ان شاء اللہ آگے آئے گی)

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2729