🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”یعنی حج سے پہلے عمرہ کرنا۔“ یہ وضاحت اس لیے کی گئی کہ لفظ تمتع کے دوسرے معنیٰ...
اردو حاشہ:
”یعنی حج سے پہلے عمرہ کرنا۔“ یہ وضاحت اس لیے کی گئی کہ لفظ تمتع کے دوسرے معنیٰ عورتوں سے متعہ کرنا ہے اور وہ حرام ہے۔ کوئی شخص وہ معنیٰ مراد لے کر کہیں اسے جائز نہ سمجھ لے یا جواز کی نسبت حضرت عمر یا حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہم کی طرف نہ کر دے جیسا کہ بعض لوگوں کو غلط فہمی ہوئی۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 2737